اہم خبریں

گوشت کی ایسی اقسام جسے لاکھ پتی نہیں بلکہ کروڑ پتی ہی لے سکتے ہیں، حیران کن انکشافات

مچھلی گوشت کی ایک ایسی قسم ہے جس کو تقریباً ہر پاکستانی پسند کرتا ہے اور اسے غضائیت اور طاقت کا ضامن سمجھا جاتا ہے۔

لیکن ایک ایسی مچھلی بھی موجود ہے جو اگر صحیح طرح نہ پکائی جائے تو اس سے کسی انسان کی موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔ جاپان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں فُگُو فش دنیا کی زہریلی اور لذیز ترین مچھلی ہے، جو 13 سے 30 ہزار تک ملتی ہے۔ یہ اس قدر زہریلی ہوتی ہے کہ ایک تجربہ کار خان سامہ ہی کو پکانے کی اجازت دی جاتی ہے۔

ویسے تو فُگُو فش کی تمام اقسام ہی زہریلی ہیں لیکن وِکٹوریا فُگُو سب سے زیادہ زہریلی اور لذیز ہوتی ہے۔ فُگُو فش کے جگر میں ایک خطرناک زہر پایا جاتا ہے، یہ زہر اپنی نوعیت کا ایک انوکھا زہر ہوتا ہے۔ اس کو کھانے والا اپنی مکمل ہوش و حواس میں رہتا ہے لیکن اس کا جسم مفلوج ہونا شروع ہوجاتا ہے۔ اور رفتہ رفتہ سانس نہ لے سکنے کی وجہ سے انسان اس جہان فانی سے چلا جاتا ہے۔

Advertisement

اس مچھلی کو پکانے کے لئے باقائدہ لائسنس جاری کیا جاتا ہے۔

اس کے بعد کوبے بیف ایک جاپانی نسل کی گائے سے حاصل کیا جاتا ہے، جو اپنی لذت کی وجہ سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کر چکا ہے۔

اس کا ایک کلو گوشت 50 ہزار سے لے کر سوا لاکھ میں فروخت کیا جاتا ہے۔

Advertisement

دنیا کے مہنگے ترین گوشت میں اگلا نمبر انڈونیشیاء کی ایک مرغی ایاسیمانی کا ہے جس کی ایک مرغی کی قیمت ساڑھے 3 لاک سے 5 لاکھ ہوتی ہے۔اس کا کالا رنگ ہی اس کو دوسری تمام مرغیوں سے منفرد بناتا ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago