رابی پیرزادہ نی اب کچن سمبھال لایا

رابی پیرزادہ جو کی مشہور شوبز کا کردار تھی، انہو نے حال ہی میں اپنی کچھ متناظہ ویڈیوز کبوجہ سے شوبز کو الوداع کہ دیا تھا۔ اس ک بعد انہو نے عمرہ کی سادات حاصل کی اور پھر اسلامک ویڈیوز کے ساتھ ساتھ اسلامک پینٹنگز کا بھی کامیں شروع کیا، جس کی آمدنی کا زیادہ تر حصہ انہو نے غریبوں میں راشن بانٹنے میں صرف کیا۔ زندگی کی اس بہت بری تبدیلی نے رابی پیرزادہ کے چاہنے والو کو بھی بہت حیران اور متاثر کیا۔

حال ہی میں انہوں نے یوٹوبب پہ ایک ویڈیو بنا ک اپنے مدھوں کے لئے شیف کا کام شروع کردیا۔

Advertisement

اس میں انہوں نے دم پخت بنانے کا طریقہ بتایا ۔ اوراس ڈش یعنی دم پخت ک مختلف فائیدے بھی بتائے کہ یہ ڈش بھاپ پہ بنتی ہے اس لئے یہ آئل فری ہوتی ہے اور کولیسٹرول کے مریضوں کے لئے بہت اچھی ہوتی ہے۔  مزید یہ بھی بتایا ک یہ ڈش بنانا بھی بہت ہی آسان ہے، اگر سب چیزے ترتیب سے ڈالی جائے۔  اس ک ساتھ ساتھ انہو نے اپنے دیکھنے والو کو ایک پیشکش بھی کی کے اگر وہ کھانا بنانے کی وڈیوں بنا کے شئیر کرے  گے، تو وہ حیابائے رابی کا عبایاحاصل کرسکے گے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago