اہم خبریں

لہسن تو سب ہی استعمال کرتے ہیں، لیکن اس کے ایسے فائدے جن کے بارے میں کسی کو علم نہیں

ڈکٹر عائشہ نصیر لہسن کے فوائد بتاتی ہیں:

لہسن وزن کم کرنے کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے، صبح لہسن کے دو سے تین دانے منہ میں رکھ کر چبائے جائیں تو یہ وزن کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اس کے اندر بھوک کو روکنے کی بھی خصوصیات پائی جاتی ہیں جس سے وزن کم ہوتا ہے۔ یہ ہاضمہ کے لئے بھی بہترین ہے جس سے وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔

اس کے اندر اینٹی پیراسٹک،اینٹی بیکڑیریل اور اینٹی فنگل خصوصیات پائی جاتی ہیں جو ہماری وقتِ مدافعت کو مضبوط کرتی ہیں۔
یہ مختلف قسم کے کینسر سے بچاتا ہے۔ ریسرچ سے ثابت ہوا ہے کہ اگر لہسن کا استعمال 2 سے 3 دفعہ ایک ہفتے میں کیا جائے تو یہ کینسر سے 44 فیصد بچانے میں مدد کرتا ہے۔

Advertisement

یہ دل سے متعلق بہت سے مسئلوں سے ہمیں بچاتا ہے، جیسے کہ بلڈ پریشر کو نیچے لے کر آتا ہے اور کولیسٹرول کو بھی نیچے لے کر آتا ہے۔ جب یہ دونوں چیزیں نارمل رہیں گی تو ظاہر ہے دل کے مسئلوں سے بچا جا سکتا ہے۔

یہ سکن کے لئے بہت اچھا ہوتا ہے اس کے اندر وٹامن سی کی اچھی مقدار موجود ہوتی ہے۔ اور اس کے اندر سلفر کی بھی خصوصیات پائی جاتی ہیں۔ اس کا استعمال قہوے کی صورت میں کیا جاسکتا ہے۔

ایتھرائٹَس کی بیماری کے لئے بہترین ہے۔
جگر کی بیماریوں سے بچاتا ہے۔

Advertisement

اس کو چبانا نہیں چاہتے تو اس کو گرم پانی میں ابال کر اس میں شہد اور لیموں ڈال کر قہوہ بنا کر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اس کا ضرورت سے زیادہ استعمال نقصان دہ بھی ثابت ہوسکتا ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago