اہم خبریں

پاکستان میں عید الفطر کا اعلان کرنے والی مولوی کے خلاف حکومت کا سخت فیصلہ، عوام بھی غصہ سے باہر آگئی۔

تفصیلات کے مطابق، شمالی وزیرستان میں عیدالفطر کا اعلان کرنے والے قاری محمد رومان کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی۔

 

ایک اور ایف آئی آر کے مطابق، مولوی رفیع الدین ولد مولانا عبدالصادق نے مقامی مسجد میں اعلان کیا تھا کہ کل بروز جمعرات کو گاؤں میں عید ہوگی اور عوام الناس کو ہدایت جاری کی گئی کہ عوام روزہ نا رکھے۔

Advertisement

 

 

اس میں بتایا گیا کہ چند لوگوں نے اپنی ملی بھگت کرکے سازش کی اور یہ اعلان کیا جبکہ پورے پاکستان میں کہی چاند نظر نہیں آیا اور جمعہ کو عید ہیں۔

Advertisement

 

 

آپ کو بتاتے چلے کہ عرب امارات میں چاند نظر آگیا ہیں اور کل بروز جمعرات عید ہوگی، جبکہ پاکستان میں روایت حلال کمیٹی کی طرف سے اعلان کیا گیا کہ پاکستان میں چاند نظر نہیں لہذا عید جمعہ کو ہوگی۔

Advertisement

 

یہاں پر یہ بات بھی قابل غور ہے کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے پہلے سے ہی بتا دیا تھا کہ اس دفعہ 30 روزے ہونگے اور عید جمعہ کو ہوگی۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago