نوکڈو ایک جزیرہ ہے جو ساؤتھ کوریا میں موجود ہے، اس جزیرے کی خاص بات یہ بھی ہے کہ یہاں سفید رنگ کی ریت موجود ہے جو 100 میٹر چوڑی ہے۔ اس سفید ریت کے ساؤتھ کی جانب عجیب پتھریلی جگہیں اور حیران کن حد تک پتھر بھی موجود ہیں۔
اس نوکڈو جزیرے کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہاں صرف 4 بچے رہ گئے ہیں۔ 10 سال کا، لایو چین ہے اور اس کی ایک بہن، اس کے علاوہ ایک اور بچے کے ساتھ یہ کھیل سکتے ہیں، لایو چین کہتا ہے کہ بہت اچھا ہوتا اگر یہاں میرے مزید دوست ہوتے، میں ان کے ساتھ بھی کھیل پاتا۔
بچے زیادہ تر جزیرے کی ضعیف آبادی کے ساتھ اپنا وقت گزارتے ہیں۔ جیسے کہ 64 سالہ ایک آدمی، لایو کا کہنا ہے کہ یہ بوڑھے شخص ہمیشہ مجھے بلا لیتے ہیں، جب بھی وہ کوئی مزے دار چیز کھا رہے ہوں۔یہ بوڑھےشخص ان کے ساتھ کئی طرح کی گیمز بھی کھیلتے ہیں۔
کئی دہائیوں سے شہری زندگی کی جانب جھکاؤ اور شرح پیدائش میں کمی کی وجہ سے یہاں صرف 100 لوگ ہی رہ گئے ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More