اہم خبریں

فرعون کی بیٹی کو فرعون سے کئی میل دور کیوں دفن کیا گیا اس کے پیچھے آخر کیا راز موجود ہے

فرعون مصر کا بادشاہ تھا جس کی ایک بیٹی بھی تھی جس کا نام تاریخ نے سکوٹیا لکھا ہے۔ اس کی قبر مصر سے دور دراز ملک آئیر لینڈ میں ایک چھوٹے سے قصبے پر واقع ہے۔

سکوٹیا اپنے دور کی طاقت ور حکمران تھی۔اس وادی میں سکوٹیا اور وہاں کے مقامی لوگوں کے درمیان جنگ ہوئی۔ سکوٹیا اور اس کے ساتھی یہ جنگ جیت گئے اور انہوں نے اس علاقے کو اپنا مسکن بنا لیا۔ قدیم روایات کےمطابق آئیر لینڈ اور سکاٹ لینڈ کے لوگ فرعون کی بیٹی کی نسل سے تعلق رکھتے ہیں۔

اس شہزادی کو محبت کی پاداش میں مصر سے دربدر کر دیا گیا تھا۔اصل میں یہ اپنے محل میں موجود ایک بد صورت غلام کی عشق میں مبتلا ہوگئی تھی۔ آہستہ آہستہ یہ اس عارف نامی غلام کے قریب ہوتی چلی گئی اور اپنی سلطنت میں بھی دخل اندازی کی اجازت دینے لگی، یہ سب ماجرہ دیکھ کر محل کے دوسرے غلاموں کو شہزادی پر شک ہونے لگا۔ لہٰذا انہوں نے شہزادی کی جاسوسی کا فیصلہ کیا۔کچھ ہی دنوں میں ان سب کو اس بات کا یقین ہو گیا۔ انہوں نے سارا ماجرہ فرعون کے سامنے رکھ دیا۔ فرعون یہ سن کر آگ بگولا ہو گیا اور فوراً اپنی بیٹی کو دربار میں طلب کیا۔

Advertisement

جب سکوٹیا نے اپنی محبت کا اقرار کرتے ہوئے عارف کو چھوڑنے سے انکار کر دیا تو فرعون نے اس کو ملک سے در بدر کر دیا اور عارف نامی غلام کو قید میں بند کردیا۔

یہاں سے نکل کر اس نے سپین میں قیام کیا چونکہ اس کے پاس کئی جواہرات موجود تھے تو اس کے ساتھ کئی اور لوگ بھی شامل ہوتے گئے۔ یہ قافلہ وہاں سے نکل کر ایک نامعلوم جزیرے پر پہنچا جسے آیئر لینڈ کہا جاتا ہے۔وہاں کے لوگوں کے ساتھ ان کی جنگ ہوئی اور یہ لوگ جیت گئے جس کے بعد انہوں نے یہاں پر قیام کرلیا۔

Advertisement

Recent Posts

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

7 hours ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

2 days ago

اگر بیوی ماں کے ساتھ رہنے سے انکار کر دے تو کیاں میاں بیوی کو طلاق دے سکتا ہے ؟

" ایک سوال اور اُس کا جواب جو ہر کسی کی زندگی کو بدل سکتا… Read More

2 days ago