اہم خبریں

الائچی کا یہ نایاب استعمال لڑکیوں کو گورا کرنے اور مردوں کو طاقت بخشنے میں اتنا مفید کہ آپ آزما کر حیران رہ جائینگے۔

ڈاکٹر عائشہ چیمہ الائچی کے فائدے بتاتی ہیں:

اس میں سب سے پہلا فائدہ یہ ہے کہ یہ ہاضمے کے لئے بہترین ہوتا ہے۔یہ بواسیر کو ختم کرنے میں بھی بہت اہم کردار ادا کرتی ہے۔
یہ جگر کے لئے بھی بہترین ہوتی ہے۔ اور ساتھ ہی یہ وزن کم کرنے کے لئے بہت اہم کردار اد کرتی ہے۔

جن کے منہ سے بہت زیادہ بد بو آتی ہے ان کے لئے بھی یہ بہترین ہوتی ہے اور اس کو ماؤتھ فریشنر کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اور یہ منہ کے چھالوں کو بھی ختم کر دیتی ہے۔

Advertisement

جن کو جوڑوں کا درد رہتا ہے وہ بھی الائچی کا استعمال کر سکتے ہیں۔

یہ گردوں کے لئے بھی بہترین ہے۔ اگر گردوں میں پتھریاں موجود ہیں تو الائچی کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔
یہ مثانے کو بھی صاف کردیتی ہے۔

یہ ڈپریشن میں کمی لانے میں بہت اہم ہے۔

Advertisement

نزلہ زکام، سانس کے مسئلوں کو ختم کرنے کے لئے بھی یہ بہترین کردار ادا کرتی ہے۔

یہ خون کی گردش کے لئے بھی بہترین ہوتی ہے کیونکہ یہ خون کو تھوڑا سا پتلا کر دیتی ہے تاکہ خون آرام سے فلو کر سکے۔ اس لئے ساتھ ہی یہ بلڈ پریشر، شوگر کے لیول کو کم کرتی ہے اور کولیسٹرول کو بھی نارمل کرتی ہے۔

یہ جلد کی رنگت اور بالوں کی مضبوطی لئے بھی بہترین ہوتی ہے۔

Advertisement

مردوں کی فرٹیلیٹی کے لئے الائچی:

یہ مردوں میں سپرم کاؤنٹ کو بہتر بناتی ہے۔

الائچی سے مردوں کے ایسے مسائل کو حل کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ: ایک گلاس دودھ گرم کر لینا ہے اور اس کے اندر 2 سے 4 الائچیاں شامل کرنی ہیں، پھر مزید اس کو 5 منٹ کے لئے ابالا دینا ہے اس کے بعد اس میں گڑ شامل کر لیں یا شہد بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ رات کو پیئیں۔ کچی الائچی بھی چبا کر کھائی جاسکتی ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago