ماہرہ خان نے اعتراف کیا کہ وہ محبت مبتلا ہے

لاہور (اعتماد نیوز) اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے، ایچ ایس وائی کے نام سے مشہور ڈیزائنر حسن شیریار یاسین کے ساتھ ورچوئل گفتگو کے دوران اعتراف کیا ہے کہ انہیں پیار ہوگیاہے، اور اس شخص کانام سلیم کریم جو کہ ایک   نعمت  ہے۔

جب ہوسٹ نے کہا ، اب آپ کو پیار ہو گیا ہے ، اس کا نام سلیم ہے۔ جب آپ اس کی آنکھوں میں نگاہ ڈالتے ہیں تو آپ کے ذہن میں سب سے پہلی بات کیا آتی ہے؟

Advertisement

ماہرہ خان شروع میں شرماتی اور ہچکچاتی نظر آئیں لیکن جواب دیا ،ہمسفر میں ایک لائین ہے ، جسے میں عشر کھرد کو کہتا ہے کہ پتہ نہی تم مجھے کس نیکی کے بدلے میں ملی ہو، بس اس نے کچھ اس طراح اپنی مھبت کی کہانی کااعتراف کرکے اپنے چاہنے والوں کو حیران کردیا۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago