آئیوڈین ہماری صحت کو برقرار رکھنے کے لئے بہت اہم ہوتی ہے۔ یہ ہمارے میٹابولیزم کو مظبوط کرتی ہے۔ اس کے بغیر ہم شدید جسمانی مسائل کا شکار ہو سکتے ہیں۔
ایک پروفیسر کہتی ہیں کہ اگر حاملہ خواتین کو مناسب مقدار میں آئیوڈین نہیں ملتی تو ان کے بچوں کو معزوری یا تھائیروئڈ ہارمونز کی کمی جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
دنیا میں آئیوڈین حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ سفید مچھلی ہے اور اس کے بعد انڈوں کی باری آتی ہے۔ دنیا کے متعدد ممالک نے آئیوڈین کو اپنے نمک میں شامل کیا ہے اور دوسرے مملاک جیسا کہ برطانیہ میں لوگ دودھ اور ڈیری کی مسنوعات سے زیادہ تر آئیوڈین حاصل کرتے ہیں۔ اس کے باوجوڈ آئیوڈین کی کمی ایک اہم مسئلہ بن چکی ہوئی ہے۔ اور یہ اس کو استعمال نہ کرنے کی وجہ سے پیش آتی ہے۔
پروفیسر ریم مین نے 14000 حاملہ خواتین کے حیاتیاتی نمونوں کا مشاہدہ کیا انہوں نے اپنے ساتھ ایک اور ڈاکٹر کے ہمراہ تمام اعداد و شمار کر کے دیکھا ، انہوں نے محسوس کیا کہ آئیو ڈین کی کمی کا شکار خواتین کے پیدا ہونے والے بچوں کا 8 سال کی عمر میں زبانی آئی کیو کم تھا جبکہ 9 سال کی عمر میں درست پڑھنے کی صلاحیت زیادہ تھی۔
سمندر دنیا کا آئیو ڈین پیدا کرنے والا سب سب بڑا جز ہے، بارش کی وجہ سے سمندر کے قریب رہنے والے افراد آئیوڈین کی کمی پودوں اور جانوروں کے ذریعے پورا کرتے ہیں۔
خواتین کو روزانہ 150 سے 300 یوجی جبکہ مردوں کو 150 یو جی کی ضرورت ہوتی ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More