بھارت کے مشہور بلے باز ویرات کوہلی نے مسلمانوں کا دل جیت لیا۔

    پاکستان اور بھارت سمیت گردونوح میں عیدالفطر منائی جار رہی ہیں۔ جس پر مختلف سماجی، سیاسی اور مذہبی شخصیات نے مسلمانوں کو مبارک باد دی۔

     

     

    Advertisement

    اسی موقع پر، بھارتی عالمی شہرت یافتہ بلے باز ویرات کوہلی نے مسلمانوں کی کو عید الفطر کی مبارک دیتے ہوئے کہ کہا امید کرتے ہیں کہ یہ عید کا موقع سب کے لئے سکون، پیار اور خوشیاں لائے۔