اہم خبریں

دنیا میں ایسا ملک بھی ہے جہاں پر صرف آبادی 7 افراد پر مشتمل ہے لیکن ان کا اپنا ہوائی اڈہ بھی ہے، ایسے کئی حیرت میں مبتلا کر دینے والے ممالک

دنیا میں 200 سے زائد ممالک آباد ہیں۔ان میں سے کچھ ریاستیں رقبے کے لحاظ سے انتہائی چھوٹے ہیں کچھ میں تو چند افراد ہی رہائش پزیر ہیں:

پلاؤ: یہ ملک 300 سے زائد جزیروں پر مشتمل ہے اور زمین کے چند حیرت انگیز مکامات میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ اس کے برساتی جنگلات منفرد اقسام کےپودوں اور پرندوں سے بھرے ہوئے ہیں۔ اس ملک کا رقبہ 459سکیئر کلو میٹر ہے جبکہ یہاں کی آبادی 21 ہزار سے زائد ہے۔

نَوے: 62 سکیئر کلو میٹر کے رقبے پر پھیلے ہوئے ننھے سے جزیرے پر مشتمل اس ملک کی آبادی 10190 ہے۔اس کا دارالحکومت ایک چھوٹا سا گاؤں ہے جہاں 600 سے بھی کم افراد رہائش پزیر ہیں۔ اس ملک کا اپناائیر پورٹ اور ایک ہی سوپر مارکٹ بھی ہے۔
سیٹ کٹس اینڈ نیوس: یہ امریکہ کے قریب جزائر پر مشتمل 61 سکیئر پر مشتمل رقبے پر پھیلا ہوا ملک ہے۔ جس کی آبادی 50 ہزار سے زائد ہے جہاں ڈھائی لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کر کے کوئی بھی شہریت حاصل کر سکتا ہے۔ جبکہ 4 لاکھ ڈالر کی جائداد بھی یہاں کی شہریت دلوا سکتی ہے۔

Advertisement

پرنسپلٹی آف ہٹ ریور: یہ انتہائی چھوٹا سا ملک ہے جو صرف اور صرف 75 سکیئر کلو میٹر رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ یہاں پر صرف اور صرف 30 افراد رہائش پزیر ہیں۔کسی اور ملک نے اس کو تسلیم نہیں کیا لیکن پھر بھی یہاں کی اپنی کرنسی اور اپنا پاسپورٹ وغیرہ ہے۔
تووالو: اس ملک کا رقبہ تو صرف 26 سکیئر کلو میٹر ہے مگر یہاں کی آبادی 10 ہزار سے زائد افراد پر مشتمل ہے۔ یہ دنیا کے سب سے چھوٹے اور غریب ترین مملاک میں سے ایک ملک ہے۔

ناؤرو: یہ دنیا کی سب سے چھوٹی آزاد جمہوریات اور جزیرے پر مشتمل ریاست ہے۔ جس کا رقبہ 21 سکئیر کلومیڑ ہے جبکہ آبادی 9 ہزار 500 سے زائد ہے۔ یہاں کوئی دار الحکومت نہیں ہے اور نہ ہی کوئی پبلک ٹرانسپورٹ نظر آتی ہے۔ بلکہ لوگوں کے پاس اپنی پرائویٹ گاڑیاں موجود ہیں۔

پرنسپلٹی آف سبورجا: اس ملک کا رقبہ صرف 5 سکیئر کلو میٹر پر مشتمل ہے۔ جبکہ اس ملک میں 312 افراد رہائش پزیر ہیں۔
مولوسیا: محض 0.055 سکیئر کلو میٹر رقبے پر مشتمل اس ملک کی آبادی صرف 7 افراد پر مشتمل ہے۔ اس ملک کا اپنا ترانہ اور اپنا جھنڈا ہے۔

Advertisement

سورین ملٹری آرڈر آف مالٹا: اس کا رقبہ 0.012 سکیئر کلو میٹر ہے مگر یہاں پر 1 لاکھ سے زائد لوگ آباد ہیں۔

پرنسپلٹی آف سی لینڈ: اس غیر تسلیم شدہ ملک کا رقبہ صرف 0.004 سکئیر کلو میٹر ہے اور یہاں27 افراد مکین ہیں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago