اہم خبریں

پسینہ کیوں آنا ضروری ہے، حضرت علیؓ بیان کرتے ہیں کہ۔۔

اللہ تعالیٰ نے قرآنِ مجید میں بھی ارشاد فرمایا ہے کہ “تمہارے جسموں میں بھی تمہارے لئے نشانیاں رکھی گئی ہیں۔”

اللہ کی عطاء کردہ نعمتوں میں ہمارے جسم میں سے بہنے والا پسینہ بھی ہے۔ اس کو قدرت کا ایک انمول تحفہ بھی کہا جا سکتا ہے۔
روایات میں آتا ہے کہ ایک دفعہ ایک شخص حضرت علی کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کرنے لگا کہ یا علی مجھے اللہ نے ہر قسم کی نعمتوں سے نوازا ہے لیکن بیماریاں میری جان نہیں چھوڑتیں میں ہر وقت کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا رہتا ہوں۔ حضرت علی نے فرمایا تمہیں اللہ تعالیٰ نے انواع و اقسام کی نعمتوں سے نوازا ہے جس سے تم لطف اندوز تو ہوتے ہو لیکن مختلف اقسام کی غذائیں کھانے سے جو بیماریاں لاحق ہوتی ہیں ان کا خاتمہ پسینہ نکلنے کے ساتھ وابستہ ہے اور پسینہ اسی صورت بہتا ہے جب کوئی شخص محنت مزدوری کرے یا اپنے ہاتھوں سے کوئی کام کرے۔

جبکہ تمہیں دیکھ کر تو لگتا ہے کہ تم آرام طلب انسان ہو، تو لہٰذا تم سے پسینہ خارج نہیں ہوتا۔ پھر فرمایا کہ جاؤ اور جا کر محنت کرو اور اپنا پسینہ بہنے دو۔ بہت جلد اللہ نے چاہا تو تم تمام بیماریوں سے چھٹکارا حاصل کر لو گے۔

Advertisement

اس روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ محنت کرنا اور انسانی جسم سے پسینہ بہنا انسانی صحت کے لئے کتنا ضروری ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago