پاکستان کے قومی پرندے چکور کو دیگر کئی پرندوں سے کئی وجوہات کی بنیاد پر انفرادیت حاصل ہے۔
تحقیقات کے مطابق اس پرندے کا تعلق عام طور پر تیتر کے خاندان سے تسلیم کیا جاتا ہے۔ چکور کی اقسام کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کی تمام نسلوں کا قد عام طور پر کبوتر یا تیتر کے برابر ہوتا ہے۔ جبکہ اس کی ٹانگوں اور چونچ کا رنگ سرخ ہوتا ہے۔ چکور دنیا کے مختلف علاقوں میں کالے، بھورے اور سفید رنگ کے ساتھ پائے جاتے ہیں۔ اس کی قوتِ پرواز انتہائی حد تک تیز ہوتی ہے۔ اور یہ بہت حساس پرندہ ہونے کے ناطے اپنے شکاری کو فوراً پہچانتے ہوئے اپنی جان بچانے کی کوشش کرتا ہے۔ لیکن ماہرینِ حیاتیات کا کہنا ہے کہ مادہ چکور اگرچہ خود بھی بچوں کو جنم دیتی ہے لیکن اس کے باوجود وہ دیگر پرندوں کے گھونسلوں میں جا کر ان کے انڈے چرانے جیسے جرم میں بھی مبتلا ہوتی ہے۔
کئی لوگوں کا کہنا ہے کہ جب مادہ چکور میں بچے پیدا کرنے کی خواہش پیدا ہوتی ہے تو وہ خود کو مٹی میں چھپانے کی کوشش کرتی ہے۔ جس کی حرارت سے وہ بغیر کسی نر چکور کے حاملہ ہو جاتی ہے۔ لیکن ایسا کچھ بھی ممکن نہیں ہے۔
شکاری حضرات جانتے ہیں کہ اس کا گوشت کھانے میں انتہائی لذیذ ہوتا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More