اہم خبریں

حجامہ بے شمار بیماریوں سے بچاتا ہے اور نبیؐ نے اس کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ

حضرت انس سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ بہترین علاج جسے تم کرتے ہو حجامہ لگوانا ہے۔ اس حدیث پاک کے مفہوم کے مطابق نبی ﷺ جن چیزوں کو اس دنیا سے جانے کے علاوہ کا علاج بتایا اس میں شہد ، حجامہ لگوانا شامل ہیں۔ اس کی اہمیت اس ہی بات سے ثابت ہو جاتی ہے کہ نبی ﷺ نے خود بھی حجامہ لگوایا تھا۔

اور اس کے استعمال کی ترغیب بھی دی۔ اس کو جادو کے شکار افراد کے علاج کے لئے بھی اکثیر بتایا گیا ہے۔ نبی ﷺ کے اوپر جب جادو کیا گیا تو اس کے علاج کے لئے آپ ﷺ نے خود حجامہ استعمال کیا تھا۔

نبی ﷺ کا فرمان ہے کہ بہترین علاج جو تم کرتے ہو وہ حجامہ لگوانا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ معراج کی رات فرشتوں نے آپ کو اس طریقہ علاج کو لازم پکڑنے کا حکم دیا تھا ۔ جب آپ ﷺ کا گزر معراج کی رات کسی بھی فرشتوں کے گروہ سے ہوتا وہ آپ ﷺ کو یہی کہتے کہ آپ حجامہ کو لازم کر لیں۔

Advertisement

حجامہ انسانی جسم کے لئے بہت مفید طریقہ علاج ہے۔ اس علاج میں جسم میں سے گندا خون نکالا جاتا ہے۔ اس کے ذریعے جسم سے مختلف بیماریوں سے نجات کے علاوہ بدن کو مکمل راحت اور سکون ملتی ہے۔ اور اس کے بے شمار فوائد ہیں۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago