ٹک ٹاک کو کس نے بنایا اور اس نے کتنے عرصے میں شہرت حاصل کی۔۔

    ٹک ٹاک مختصر دورانیہ کی ایک ویڈیو شیرنگ ایپ ہے جس کی مدد سے 15 سیکنڈ سے لے کر 1 منٹ کی ویڈیو بنائی جا سکتی ہے۔ انٹرنیشنل مارکٹ میں ٹک ٹاک کی ابتدا اگست 2018 میں ہوئی تھی۔ اس کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ 2019 میں ڈاؤنلوڈز میں اس نے فیس بک اور انسٹاگرام کو پیچھے چھوڑ دیا تھا۔ اسی طرح 2020 میں دنیا میں سب سے زیادہ ڈاؤنلوڈ کی جانے والی ایپس میں یہ تیسرے نمبر پر موجود تھی۔

    چائنہ میں بائٹ ڈینس نامی ایک کمپنی نے ستمبر 2016 میں اے ڈوٹ می کے نام سے ایک ایپ متعارف کروائی تھی جس کو دو ماہ بعد ڈویَن کے نام سے ری برینڈ کر دیا گیا۔ اس کو محض 8 افراد کی ٹیم نے تقریباً 200 دنوں کے اندر تخلیق کیا تھا۔ اس تخلیق کے 1 سال کے مختصر عرصے میں ہی ج ڈو یَن پر 1 کروڑ سے زائد یوزر رجسٹرڈ ہوئے اور 1 عرب سے زائد ویڈیوز دیکھی جانے لگیں تو بائٹ ڈینس نے اس ایپ کو چائنہ سے باہر لانچ کرنے کا بھی فیصلہ کیا۔ یوں دسمبر 2016 میں اس نے اینڈرائڈ اور آئی فون کے لئے اس کو ٹک ٹاک کے نام سے متعارف کروایا ۔ لیکن اس کو بڑے پیمانے پر شہرت اس وقت ملی جب ویڈیو شیرنگ ایپ میوزیکلی کو اس کے اندر زَم کر دیا گیا۔ اور اس میوزیکلی ایپ کو 1 عرب ڈالر میں خریدا گیا تھا۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom
    casibom giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    casino siteleri
    casibom
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişdeneme bonusu veren sitelerskyblock sunucususekabetonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter