مصر کی تاریخ ثقافت، تہذیب و تمدن ہزاروں سال پرانی ہے۔ یہ ملک بہت سے انوکھے حقائق کا مالک ہے۔
قدیم مصر کے لوگوں کے کم و بیش 1400 دیوی دیوتا تھے جن کی وہ پوجا کیا کرتے تھے۔ جن میں سب سے بڑا دیوتا را تھا جس کو سورج دیوتا بھی کہتے تھے۔
مصر کو دنیا کی سب سے بڑی عر ب آبادی والا ملک ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ سہاراصحرا ا زمانہ قدیم میں بہت بڑی چراہ گاہ ہوتی تھی۔ جس میں نہروں کا پانی بھی گزرتا تھا لیکن تقریباً 8000 قبل از مسیح میں ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے یہ خشک ہو گیا اور آج یہ دنیا کا سب سے بڑا گرم ترین صحرا ہے۔ جس کا رقبہ 36 لاکھ 30 ہزار مربع میل ہے۔
تمام اقسام کے صحراؤں میں سے دنیا کا سب سے بڑا صحرا انٹارٹیکا کو کہا جاتا ہے۔ اس کا مکمل نام عرب ریپبلک آف ایجیپٹ ہے۔ اور مصر کی 90 فیصد آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے۔ جبکہ 9 فیصد کوپٹک اور صرف 1 فیصد عیسائی آباد ہیں۔
مصر کا جھنڈا تین ممالک کے جھنڈوں سے مماسلک رکھتا ہے جن میں شام، ایران اور یمن شامل ہیں۔
55 فیصد مصری خواتین پڑھی لکھی ہیں۔ڈبل روٹی قدیم مصریوں کی ایک اہم غذا تھی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More