اہم خبریں

اس دنیا سے جانے کے بعد انسانی دماغ کتنی دیر زندہ رہتا ہے

مشیو کاکو کے بقول انسانی دماغ اگر کائنات کی نہیں تو ہمارے نظامِ شمسی کی پیچیدہ ترین شے ہے۔ کیونکہ دماغ میں 100 عرب کے لگ بھگ نیورونز موجود ہوتے ہیں۔انسانی دماغ کا وزن 3 پاؤنڈ ہے، انسان دماغ کا 73 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے اور اس میں 60 فیصد چربی بھی شامل ہوتی ہے۔ انسانی دماغ 23 واٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

جسم میں کل پیدا ہونے والے خون اور آکسیجن کا 20 فیصد حصہ انسانی دماغ استعمال کرتا ہے۔ اگر ایک انسانی دماغ کو خون کی ترسیل رُک جائے تو 8 سے 10 سیکنڈ بعد دماغ حوش و حواس کھونا شروع کر دیتا ہے۔

انسان کی اس دنیا سے جانے کے بعد بھی انسانی دماغ 5 سے 6 منٹ تک بچا رہ سکتا ہے۔ دماغ میں موجود رگوں کی کل لمبائی تقریباً 1 لاکھ میل ہے۔

Advertisement

جاگتے ہوئے یا کوئی بھی کام کرتے وقت دماغ کی سرگرمی اتنی زیادہ نہیں ہوتی جتنی سوتے وقت خواب دیکھتے وقت ہوتی ہے۔

ہم دوسروں کو گُدگُدی کر کے تو ہنسا لیتے ہیں لیکن خود کو نہیں ہنسا سکتے ایسا اس لئے ہوتا ہے کہ ہمارا دماغ ہمارے چھونے کو پہچانتا ہے اس لئے ہمیں اپنے ہاتھ سے خود کو گُدگُدی کرنے کے باوجود ہنسی نہیں آتی۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago