“اب جینا مرنا اسی کے ساتھ ہے ۔۔۔۔” ماہرہ خان نے اپنی محبت کا اعتراف کرلیا

کراچی (ویب ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان نے اعتراف کیا ہے کہ انہیں اپنے خوابوں کا شہزادہ مل گیا ہے اور وہ انہیں اللہ تعالیٰ نے ان کی کسی نیکی کے بدلے میں عطا کیا ہے۔اداکارہ ماہرہ خان نے فیشن ڈیزائنر حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائی) کے ساتھ انسٹاگرام پر ایک لائیو ویڈیو سیشن کے دوران بتایا کہ

انہیں سلیم کریم سے محبت ہوگئی ہے، اس سے متعلق بیان کرنا مشکلہ ے، پتہ نہیں وہ مجھے کسی نیکی کے بدلے ملے ہیں وہ اس کی مستحق تو نہیں تھیں۔”میزبان ایچ ایس وائی نے اداکارہ سے سوال کیا کہ آپ جب انہیں دیکھتی ہیں تو آپ کو کیا احساس ہوتا ہے۔ اداکارہ نے اس بات پر کہا کہ انہیں ہمسفر ڈرامے کی ایک لائن یاد آئی ہے جس میں اشعر نے خرد کے بارے میں کہا تھا کہ پتا نہیں تم مجھے کس نیکی کے بدلے میں ملی ہو، سلیم کے بارے میں بھی میں یہی کہوں گی کہ اللہ میاں نے پتا نہیں مجھے کس نیکی کے بدلے وہ عطا کیا ہے۔خیال رہے کہ ماہرہ خان کی مئی 2019 میں سلیم کریم کے ساتھ ترکی میں لی گئی تصاویر سامنے آئی تھیں جس کے بعد ایک بھارتی ویب سائٹ پنک ولا نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ دونوں نے ترکی میں منگنی کی ہے۔ بعد ازاں اداکارہ کے قریبی ذرائع نے ان خبروں کو مسترد کردیا تھا اور کہا تھا کہ وہ ترکی میں ایک دوست کی شادی میں شرکت کیلئے گئی تھیں اور وہیں تصاویر لی گئی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago