اہم خبریں

اتوار کا دن ہی چھٹی کے لئے منسوب کیوں ہے، ایسی وجہ جو آپ کو بھی پریشان کر دے گی۔

ہفتے میں مسلسل چھ دن کام کرنے کے بعد چھٹی والے دن کا انتظار ہوتا ہے یعنی اتوار کے دن کا۔ لیکن یہ چھٹی کے دن کا اعلان کب اور کیسے ہوا اس کی تفصیل درج ذیل ہے:

پاکستان اور انڈیا کو آزادی ملنے سے پہلے جب انگریز ہم پر حکومت کیا کرتے تھے اس وقت مزدور وں کو ہفتے کے ساتوں دن ہی کام کرنا پڑتا تھا۔ ان لوگوں کے لئے چھٹی کا کوئی بھی دن نہیں ہوتا تھا۔ ہر اتوار کو انگریز چرچ جا کر عبادت کرتے تھے پر مزدوروں کے لئے ایسا کوئی رواج نہیں تھا۔ اس وقت نارائن میگھاجی لوکھانڈے مزدوروں کے لیڈر تھے۔ انہوں نے انگریزوں کے آگے مزدوروں کی ایک دن کی چھٹی کا مطالبہ پیش کیا اور کہا کہ چھ دن کام کرنے کے بعد ہفتے میں ایک دن آرام کا بھی ملنا چاہئے۔لیکن ان کے اس مطالبے کو ماننے سے انکار کر دیا گیا۔ لیکن اس لیڈر نے ہار نہیں مانی اور اپنی کوشش جاری رکھی۔لیکن پھر 7 سال کے بعد 10 جون 1890 کو انگریزوں نے آخر کار اتوار کو چھٹی کا دن اعلان کر دیا اور ساتھ ہی کھانے کے ٹائم کے لئے 30 منٹ کی چھٹی بھی اعلان کر دی۔ لیکن پوری دنیا کے لوگوں کو آرام کرنے کے لئے ایک دن چاہئے تھا تب انگریزوں نے 1843 میں چھٹی کا حکم نکالا تھا اور اس کے بعد 1844 میں یہ انڈیا تک پہنچا۔ ہندو مذہب میں بھی اتوار کو ایک مہذب دن مانا جاتا ہے۔ لیکن بعض مسلم ممالک میں جمعے کے دن چھٹی منائی جاتی ہے۔

Advertisement

Recent Posts

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

1 day ago

اگر بیوی ماں کے ساتھ رہنے سے انکار کر دے تو کیاں میاں بیوی کو طلاق دے سکتا ہے ؟

" ایک سوال اور اُس کا جواب جو ہر کسی کی زندگی کو بدل سکتا… Read More

2 days ago