مگر مچھ تقریباً زمین میں تقریباً 65سالوں سے موجود ہے۔ اور اتنی صدیاں گزارنے کے باوجود ان کے شکل اور جسامت میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی۔تاہم مگر مچھ سے متعلق اور بھی کئی ایسی حیران کن باتیں ہیں:
ایک مگر مچھ کی اوسط عمر تقریباً 80 سال ہوتی ہے۔ سب سے طویل عمر روس میں موجود ایک مگر مچھ کی تھی جس کی عمر 115 سال تھی۔ مگر مچھ کا منہ کا کھولنا خوف کی علامت سمجھا جاتا ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ وہ کوئی جارحانہ رویہ اختیار کرنے والا ہے بلکہ یہ اس کی ایک نارمل سرگرمی ہوتی ہے، مگر مچھ اپنے منہ میں ٹھنڈک حاصل کرنے کے لئے یوں کرتا ہے، کیونکہ اس کو منہ کے ذریعے پسینے آتے ہیں۔
غضا کھانے کے دوران مگر مچھ کی آنکھوں سے آنسو بہتے ہیں۔ لیکن یہ بس ایک جسمانی ردِ عمل ہوتا ہے۔
مون سون کے موسم میں یہ بہت زیادہ غصے میں رہتے ہیں۔
مگر مچھ کی کمر پر کھال موجود نہیں ہوتی بلکہ اس پر ہڈیوں کی ایک خاص قسم ہوتی ہے اور یہ اس حد تک سخت ہوتی ہے کہ یہ تیروں، نیزوں تک کو برداشت کر سکتی ہے۔
مگر مچھ کی آنکھیں رات کے وقت اس وجہ سے چمکتی ہیں کہ اس پر چاند کی روشنی کا عکس پڑھتا ہے۔
یہ پانی میں اپنی دُم کی مدد سے تیرتا ہے۔ اور اس کی رفتار تقریباً 40 کلو میٹر فی گھنٹا ہوتی ہے۔ لیکن زمین پر چلتے ہوئے یہ بہت جلدی تھک جاتا ہے۔
مگر مچھ کی جِلد سے تیار ہونے والی اشیاء انتہائی مہنگی ہوتی ہیں۔ کیونکہ اس کی جلد بہت قیمتی ہوتی ہے۔ اور یہ جلد مگر مچھ کے پیٹ سے حاصل کی جاتی ہے۔ اس کی جلد سے تیار کردہ ایک پرس کی قیمت تقریباً 15 ہزار امریکی ڈالر ہوتی ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More