اہم خبریں

یہ پھل اس طریقے سے کھانے سے جسم میں ایسی تبدیلی کہ آپ 100 سال میں بھی جوان ہو جائینگے۔

کیوی کا پھل صحت مند زندگی کی ضمانت ہے اس کے اندر پوٹاشیم، کیلشیم اور فاسفورس بھر پور مقدار میں موجود ہوتا ہے۔ اس ایک پھل کا استعمال کر کے کئی قسم کی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے:
کیوی کو کھانے سے دمہ کے مسائل سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اس میں موجود وٹامن سی اور اینٹی آکسیڈنٹس سانس کی بیماریوں سے بچاتے ہیں۔

اس سے ہاضمے کا نظام بھی بہترین ہو جاتا ہے کیونکہ اس کے اندر فائبر موجود ہوتا ہے۔

یہ شوگر کے لیول کو بھی کنٹرول کرتی ہے کیونکہ اس کے اندر فائبر کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے۔

Advertisement

جو لوگ نیند نہ آنے کے مسائل سے پریشان ہیں وہ کیوی کو کھا کر اپنے اس مسئلے سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔

یہ وٹامن، وٹامن ای سے بھر پور ہوتی ہے اس لئے یہ دل کے امراض کے لئے بھی بہترین چیز ہے۔

یہ قوتِ مدافعت کو بھی مضبوط کرتا ہے اور اس کو بڑھانے میں بھی بہت مفید ثابت ہوتا ہے۔

Advertisement

کیوی نظر کو تیز کرنے کے لئے بھی بہت اثر دار ہوتی ہے۔ یہ آنکھوں کو خطرناک تابکاروں سے محفوظ رکھتے ہیں۔

چہرے پر موجود داغ دھبوں، دانوں وغیرہ سے نجات دلوانے میں بھی کیوی کا پھل بہترین ہوتا ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago