بچوں کی موجیں ختم، والدین بھی تیار ہو جائے تیار، امتحانات کے بارے میں حکومت کا بڑا فیصلہ۔

    موجودہ کرونا کی صورت حال کے پیش نظر حکومت نے تمام تدریسی سرگرمیاں بند کی ہوئی تھی لیکن تاذہ ترین صورتحال کے مطابق حکومت نے بچوں کے امتحانات کے بارے میں فیصلہ کر لیا ہیں۔

     

     

    Advertisement

    ذرائع نے بتایا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنڑول سے اس بارے میں اطلاع آئی ہے کہ دسویں اور اور بارہویں جماعت کے امتحانات 6 جولائی سے شروع ہونگے۔

     

     

    Advertisement