عرب خطے کا انتہائی طاقت ور ملک سعودی عرب قطر سے ناراض رہتا ہے جبکہ مصر بھی قطر سے خوش دکھائی نہیں دیتا۔
قطر سعودی عرب اور ایران کے درمیان ایک چھوٹا سے جزیرہ ہے لیکن اس کی سب سے بڑی طاقت اس میں موجود گیس کے بہت بڑے ذخائر ہیں۔قطر رقبے کے اعتبار سے اتنا چھوٹا ہے کہ یہ آزاد کشمیر سے بھی رقبے میں کم ہے۔اس میں 25 لاکھ لوگ رہتے ہیں۔جو کہ دنیا کے امیر ترین شہری ہیں۔ کیونکہ قطر کی فی کس آمدنی 1 لاکھ 38 ہزار ڈالر ہے۔
قطر اتنا امیر ملک ہے کہ اس کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ لندن میں پراپرٹی کے شیئرز ملکہ برطانیہ کے پاس نہیں جتنے قطر کے پاس ہیں۔ دفاعی لحاظ سے دیکھا جائے تو امریکہ اور قطر میں ایک دفاعی معاہدہ موجود ہے جو قطر کو بہت مظبوط بناتا ہے۔ قطر کی اپنی فوج 12 ہزار فوجیوں پر مشتمل ہے جو عرب کے خطے میں سب سے چھوٹی فوج ہے۔
قطر کی ایک بڑی طاقت اس کا مظبوط میڈیا نیٹ ورک الجزیرہ ہے۔ اس سے سعودی عرب، اردن، مصر کو اکثر شکایات رہتی ہیں اس لئے یہاں الجزیرہ کی نشریات بھی بند ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More