حضور پاکؐ نے مسجد الضرار کو آگ لگا کر ختم کرنے کا حکم کیوں دیا، اس کے پیچھے کیا راز ہے۔۔

    نبی کریم ﷺ کے اعلانِ نبوت کے بعد جب اسلام عرب میں تیزی سے پھیلنے لگا تو عرب کے منافقین کو جو بظاہر مسلمان تھے اور آپ ﷺ کے ساتھ تھے مگر در حقیقت وہ اسلام کے مخالف تھے۔ انہوں نے ایک سازش مسلمانوں کے خلاف 9 ہجری میں کرنے کی کوشش کی لیکن اللہ نے آپ ﷺ کو منافقین کی اس سازش سے آگاہ کر دیا اور ان کی اس سازش پر پانی پھر گیا۔

    واقعہ کچھ یوں ہے کہ حضورﷺ کو سن 9 ہجری میں اطلاع ملی کہ تبوک کے میدان میں رُوم کا بادشاہ مسلمانوں کے مقابلے میں اپنا لشکر جمع کر رہا ہے۔ آپ ﷺ نے پھر جہاد کا اعلان فرمایا اور مسلمان جہاد کے لئے مدینہ میں جمع ہونے لگے۔ ابھی آپﷺ مصروف تھے کہ منافقین نے اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے سوچا کہ کیوں نہ مسجدِ قباء کے مقبلے میں ایک مسجد تیار کی جائے اور اس کو بنانے کا بہانہ یہ کیا جائے کہ جو لوگ کسی بیماری کی وجہ سے مسجدِ نبویﷺ میں نہ جا سکیں وہ اس مسجد میں چلے جائیں۔ مگر اس مسجد کو بنانے کے پیچھے یہ سوچ تھی کہ اس میں بیٹھ کر مسلمانوں کے خلاف سازشیں کی جائیں گی۔ اور جو کثیر تعداد میں اسلحہ وغیرہ دیا جا رہا تھا اس کو اس ہی مسجد میں جمع کیا جائے اور یہیں سے اپنے جالوں کا چال پورے عرب میں پھیلا دیا جائے۔ یہ ہی سوچ کر منافقین آپﷺ کے پاس حاضر ہوئے اور کہنے لگے کہ انہوں نے بوڑھے اور کمزور لوگوں کے لئے قریب ہی ایک مسجد بنائی ہے اب ہماری خواہش ہے کہ آپﷺ چل کر اس میں نماز پڑھا لیں تاکہ اس مسجد کا رتبہ بڑھ جائے۔ آپﷺ نے فرمایا کہ میں اس وقت بہت اہم جہاد کے لئے مدینہ سے باہر جا رہا ہوں۔

    واپسی پر اس بارے میں دیکھا جائے گا، لیکن جب آپ ﷺ جنگ میں فتح کے بعد واپس آئے تو اللہ نے آپﷺ کو اس مسجد کا اصل مقصد وحی کے ذریعے سے بتا دیا۔ چنانچہ آپﷺ نےصحابہ کی ایک جماعت کو حکم دیا کہ وہ اس موقع کی جگہ پر جائیں اور اس مسجد کو آگ لگا کر ختم کر دیں۔

    قرآنِ کریم میں اس حالت کو ظاہر کرتے ہوئے اعلان فرما دیا کہ یہ مسجد تقویٰ نہیں بلکہ مسجدِ الضرار کہلانے کی مستحق ہے۔ قرآن میں اس کے بارے میں ارشاد ہے ” اور وہ جنہوں نے مسجد بنائی، نقصان پہنچانے کو اور کفر کے سبب اور مسلمانوں میں فرقہ واریت ڈالنے کو اور اس کے انتظار میں جو پہلے سے ہی اللہ اور اس کے رسول کا مخالف ہے اور وہ ضرور قسمیں کھائیں گے کہ ہم نے تو بھلائی چاہی اور اللہ گواہ ہے کہ وہ بے شک جھوٹے ہیں، اس مسجد میں تم کبھی کھڑے نہ ہونا۔ بے شک وہ مسجد جس کی بنیاد پہلے ہی دن سے پرہیزگاری پر رکھی گئی ہو وہ اس قابل ہے کہ تم اس میں کھڑے ہو اس میں وہ لوگ ہیں جو صاف ستھرا ہونا چاہتے ہیں اور صاف ستھرے لوگ اللہ کو پیارے ہیں۔

    اس واقعہ سے ثابت ہوتا ہے کہ ایک ہی عمل ،عمل کرنے والے کی نیت سے اچھا بھی ہوسکتا ہے اور برا بھی۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    tuzla evden eve nakliyat
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    grandpashabet
    grandpashabet
    onwin
    onwin giriş
    casibom güncel
    jojobet
    sultanbeyli çekici
    extrabet resmi hesap
    beylikdüzü escort
    onwin giriş
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu siteleri
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    instagram followers buy
    grandpashabet2196.com
    casinolevant
    stonebahis giriş
    casibom güncel
    casibom giriş
    casibom giriş
    sweet bonanza
    casibom
    casibom girişmarsbahismarsbahismarsbahismarsbahisdeneme bonusu veren sitelermarsbahisdeneme bonusu veren siteler 2024deneme bonusu veren siteler 2024fethiye escortfethiye escortmarsbahismarsbahismarsbahiscasibomMeritkingsophie rain leak
    kestane balınakliyatnakliyatmarsbahismarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahismarsbahismarsbahis girişcasibom girişcasibom girişcasibom giriş twitterMedyumgüvenilir bahis sitelerimarsbahismarsbahismarsbahis girişAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyummarsbahis girişcinsel ilaçlar eczaneweb sitesi yapımımarsbahiscasibom giriş