بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزا جب سے پاکستانی مشہور بلے باز شعیب ملک کی بیوی بنی ہیں، تب سے ہی پاکستان میں بھی ان کی چاہنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
حال میں ہی عید کے موقع پر ثانیہ مرزا نے اپنے خاوند اور بیٹے کے ساتھ تصاویر شئیر کی جو کہ سوشل میڈیا کی زینت بنی۔
انہوں نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ سے بیٹے کے ساتھ تصویر شئیر کی، جس میں دیکھا جا سکتا ہے، ثانیہ نے اور ان کے بیٹے نے ایک جیسا گہرا سبز رنگ کا لباس پہنا ہے اور بیک گراؤنڈ پر بہت ہی خوبصورت ساحل کا مظر تصویر کا چار چاند لگا رہا ہے۔
جبکہ انہوں نے گھر میں اپنے خاوند کے ساتھ بھی اسی لباس میں خوشگوار موڈ میں تصاویر شئیر کی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More