Headlines

    “میم ریحام خان! بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ آپ نوا زلیگ سے ۔۔۔ لیتی ہیں؟ مگر میں نہیں مانتی” ریحام خان نے ایسا جواب دیا کہ۔۔۔

    سوشل میڈیا پر مرا طل اعزاز نامی لڑکی نے مشہور زمانہ موسمی نیوز کاسٹر اور وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان سے ایسا سوال پوچھ لیا، جس کا سب کو انتظار تھا۔

     

     

    اعزاز نے پوچھا کہ میڈیم لوگ کہتے ہیں کہ آپ نواز لیگ سے لفافہ لیتی ہیں، مگر وہ نہیں مانتی کہ ریحام خان ایسا کرتی ہوی گی، اس لئے وہ براہ راست ریحام خان سے پوہچھ رہی کیا کہ ایسا کچھ ریحام خان نواز لیگ سے لیتی ہیں؟

     

     

     

    جس پر ریحام خان نے جواب دیا کہ اللہ آپ کی زبان مبارک کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ ابھی تک تو نواز لیگ نے  کبھی جلیبی تک نہیں انہیں بھیجی۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ ریحام خان روایتی تنقید نگار پی ٹی آئی کی اپنی مرضی سے بنی ہے جبکہ اس کا نواز لیگ سے کوئی لینا دینا نہیں ہیں۔

     

     

     

    دوسری طرف ایسے لوگ بھی موجود ہے جو ایسے جھوٹ قرار دیتے ہیں اور یہ الزام لگاتے ہیں کہ ریحام خان نواز لیگ کے پے رول پر چل رہی ہیں یعنی اس کا خرچہ نوازلیگ اُٹھا رہی ہیں۔