اہم خبریں

بلیک ہول آخر ہے کیا، قرآن میں موجود اس بارے وضاحت اور سائنس کا تصور

اللہ کی ہر تخلیق شدہ چیز کو ایک دن اس دنیا سے ضرور چلے جانا ہے، یہ ہی قدرت کا نظام ہے۔ اسی طرح سورج یا اس سے اَربوں کَھبروں بڑے سیارے جن کو ریڈ جائنٹس کہتے ہیں اور یہ جلتی ہوئی گیسوں کا ایک بہت بڑا گولا ہوتے ہیں جب اپنی اپنی عمر پور ی کرنے کے بعد اس دنیا سے جانے لگتے ہیں تو جہاں ان کا سائز ایک طرف تیزی سے بڑھنا شروع ہو جاتا ہے وہیں ان کے اندر تہہ بہ تہہ مختلف اناصر پیدا ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور جب اس کے مرکز میں لوہا پیدا ہو جائے تو یہ پھٹ کر کائنات میں بکھر جاتے ہیں۔

مگر اس کے مرکز میں موجود کشش کی وجہ سےایک ایسا کالا بھورا وجود میں آتا ہے جو کہ بعد میں بلیک ہول بن جاتا ہے، یہ بلیک ہول کائنات میں موجود بڑے بڑے سراخ ہیں جو اتنی شدید ترین کشش رکھتے ہیں کہ یہ پورے کے پورے ستارے تک کو نِگل سکتے ہیں۔ حتیٰ کے روشنی بھی ان کے پاس سے نہیں گزر سکتی یہ روشنی کو بھی جزب کر سکتے ہیں۔

جہاں پر بھی یہ بلیک ہولز موجود ہوں گے وہاں ہر طرف تاریکی ہی تاریکی موجود ہوگی۔ یہ اتنی زیادہ کشش رکھتے ہیں کہ پوری کی پوری کہکشائیں ان کے گرد گھومنے پر موجود ہیں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago