کچھوے کی عمر 80 سے 200 سال تک کی ہوتی ہےلیکن اگر کچھوے کے دل کو اس کے جسم سے الگ بھی کر کے رکھ دیا جائے تب بھی اس کا دل 5 دنوں تک زندہ رہ سکتا ہے۔
لال بیگ ایک چھوٹی سی مخلوق اپنے آپ کو ہر ماحول کے مطابق رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ یہ چھوٹی سی مخلوق بھی اللہ کی قدرت سے اپنے سر کے بغیر اپنے آپ کو کئی ہفتوں تک زندہ رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ اگر یہ اس دنیا سے چلی جائیں تو بھی اس وجہ سے ہی جائیں گی کہ ان کو کئی دن سے کھانے کو نہیں ملا۔
دنیا بھر میں سانپوں کی کئی زہریلی قسمیں موجود ہیں۔ یہ دم گھٹنے کے بعد بھی کئی گھنٹوں تک بہت زہریلا ہو سکتے ہیں۔ان کے جسم میں اس دنیا سے جانے کے بعد بھی طاقت موجود رہتی ہے۔
سیلیمنڈر ایک ایسا جانور ہے جس کے جسم کا کوئی حصہ کٹ کر الگ بھی ہو جائے تو وہ اس جگہ سے دوبارہ اُگ آتا ہے۔ یہ اپنے اوپر اور نیچے کے جبڑوں کے ساتھ دل کو بھی دوبارہ اُگانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
عام سی دکھنے والی مکھیاں بھی اپنے سر کے کٹ جانے کے بعد کئی دنوں تک زندہ رہ سکتی ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More