اہم خبریں

خبردار! اگر آپ الٹا لیٹ کر سوتے ہیں تو ایسا کرنا چھوڑ دیں۔۔ ورنہ۔۔

اسلام میں چھوٹے چھوٹے عمل کرنے سے ثواب مل جاتا ہے جیسے مسکرانے سے ثوات ملتا ہے راستے سے کوئی چیز ہٹانے سے بھی ثواب ملتا ہے۔ اور اگر نیند کو بھی حضرت محمد ﷺ کے بتائے ہوئے حکم کے مطابق پورا کیں تو نہ صرف اللہ کی طرف سے خوشنودی حاصل ہوتی ہے بلکہ سائنس بھی سنت نبوی ﷺ کے مطابق سونے کو دنیا کا بہترین طریقہ قرار دیتی ہے۔

نبی ﷺ کے احکامات اور سنت سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ سونے سے قبل اپنے بستر کو کم از کم 3 بار جھاڑ لینا چاہئے، پھر سوتے ہوئے دائیں کروٹ پر لیٹنے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔ جبکہ نمازِ عشاء سے قبل دانتوں کو مسواک کرنے اور پھر با وضو حالت میں سونے کا حکم دیا گیا ہے۔

پیٹ کے بل الٹا لیٹنے سے سختی سے منع فرمایا گیا ہوا ہے۔ اور بتایا گیا کہ اس طرح سے سونا اللہ تعالیٰ کو سخت نا پسند ہے۔ سائنس جن تدابیروں سے انسانوں کو اب آگاہ کر رہی ہے ان تدبیروں سے حضور پاک ﷺ نے آج سے چودہ سو سال پہلے ہی آگاہ کر دیا تھا۔

Advertisement

نبی کیرم ﷺ نے الٹا لیٹنے سے کئی بار منع فرمایا۔ آپ ﷺ فرماتے ہیں کہ “الٹا لیٹنا اللہ تعالیٰ کو بالکل بھی پسند نہیں ہے۔”الٹا لیٹنا بہت برا ثابت ہو سکتا ہے ایک ڈاکٹر نے لکھا ہے کہ پیٹ کے بل سونا سب سے بر ہے۔کیونکہ اس سے ہماری ریڑھ کی ہڈی کمزور ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے ہمارا عصابی نظام غیر متوازن ہو جاتا ہے۔ اور ہماری گردن اور کمر میں مسائل پیدا ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔

جو لوگ زیادہ تر پیٹ کے بل سوتے ہیں ان کو آگے جا کر نیند نا آنے کی بیماری بھی لاحق ہو سکتی ہے۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ پیٹ کے بل لیٹنا سونے کا سب سے بد ترین انداز ہے پیٹ کے بل نہیں لیٹنا چاہئے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago