پاگل کتے کےکاٹنے ریبیز کی بیماری انسان میں پھیل جاتی ہے اور اس کا بنیادی مقصد انسانی دماغ پر غالب آنا ہوتا ہے۔ریبیز کے جراسیم جب ایک دفعہ انسانی دماغ تک پہنچ جاتے ہیں تووہ اس کے دماغ کی سوجن میں اضافہ کرتے ہوئے اس انسان کے عصبی نظام کو مفلوج کر دیتے ہیں ۔ اس بیماری کی وجہ سے ہر سال ہزاروں افراد اس جہانِ فانی سے کوچ کر جاتے ہیں۔
محققین نے اس وائرس کو 2 مزید حصوں میں تقسیم کیا ہے: پہلی قسم کو فیوریس ریبیس کہا جاتا ہے۔ اس کے مریض میں بلا وجہ غصہ، بے خوابی، بے چینی، وہم اور پانی کے ڈر جیسی علامات پائی جاتی ہیں۔ اس کی دوسری قسم کو پیرالیٹک ریبیس ہے۔ اس میں مریض میں سستی، جسم کے مختلف اعضاء کا بے کار ہونا یعنی فالج اور کومہ جیسی بیماریاں کابلِ ذکر ہیں۔
دنیا میں رپورٹ کیے گئے 70 فیصد کیسز فیوریس ریبیز جبکہ 30 فیصد کیسز پیرالیٹک ریبیز کا شکار ہوتے ہیں۔ اگر یہ بیماری لاحق ہو جائے تو مریض کا بچ پانا انتہائی مشکل ہوتا ہے۔ اس لئے کتے کے کاٹنے کا بروقت علاج ہی بہترین علاج ہوتا ہے۔
اس بیماری کے ظاہر ہونے کا دورانیہ 2 سے 3 ماہ تک کا ہو سکتا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More