بہاولپور سے 50 میل کے فاصلے پر احمد پور شرطیہ کے علاقے ڈیرہ نواب میں واقع صادق گڑھ محل ہے لیکن اب یہ نام کا ہی محل رہ چکا ہے۔
بہاولپور کا حکمران عباسی خاندان بہاولپور میں توسیع کے بعد انہوں نے ڈیرہ نواب کو اپنی رہائش کے لئے منتخب کیا۔ ڈیرہ نواب میں داخل ہو تو،صادق گڑھ پیلس کی جیل سے اونچی وسیل پر نظر پڑھتی ہے اس کی صرف ایک دیوار کی لمبائی 1 کلو میٹر ہے۔
صادق گڑھ پیلس آج سے صرف 35 سال پہلے تک ایک بہار کی شکل میں خوبصورت دکھائی دیتا تھا، لیکن اب ایک اجڑے دیار کا منظر پیش کرتا ہے۔
اس کے باغات بھی اُجڑ چکے ہیں۔ اس کے محل کے احاطے میں دربار، زنانہ حال، ترکی حال، شاہی مسجد اور استقبالیہ کے علاوہ اسلحہ خانہ ، بندوق ساز فیکٹری، پاکستان کا پہلا بجلی گھر ، واٹر پلانٹ، ڈیری فارم ، قیمتی پتھروں کی تراش کا سرا خانہ موجود تھا۔مگر اب یہاں صرف کھنڈرات رہ گئے ہیں۔
محل کی مسجد جو کبھی بہت خوبصورت ہوتی تھی اب اس کی چار دیواری تک گر چکی ہوئی ہے۔ اور شاید ا ب اس میں کوئی بھی مسلمان نماز کی ادائیگی کرنے نہیں آتا ہوگا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More