موجودہ کرونا کی صورت حال کے پیش نظر این سی او سی نے جائزہ اجلاس کیا، جس میں متعدد سختیوں میں نرمی لانے کا فیصلہ کیا گیا۔
موجودہ کرونا کی صورت حال کے پیش نظر این سی او سی نے جائزہ اجلاس کیا، جس میں متعدد سختیوں میں نرمی لانے کا فیصلہ کیا گیا۔
اگر سکولوں کی بات کی جائے تو این سی او سی نے فیصلہ کیا ہے کہ جن ضلعوں میں کرونا سے متاثر ہونے والے افراد کی شرح 5 فیصد سے کم ہیں، ان اضلاع میں سکولوں کو کھول دیا جائے گا۔