بچے تیار ہو جائے، سکولوں کے بارے میں حکومت نے بڑا اعلان کر دیا،

    موجودہ کرونا کی صورت حال کے پیش نظر این سی او سی نے جائزہ اجلاس کیا، جس میں متعدد سختیوں میں نرمی لانے کا فیصلہ کیا گیا۔

     

     

    Advertisement

    اگر سکولوں کی بات کی جائے تو این سی او سی نے فیصلہ کیا ہے کہ جن ضلعوں میں کرونا سے متاثر ہونے والے افراد کی شرح 5 فیصد سے کم ہیں، ان اضلاع میں سکولوں کو کھول دیا جائے گا۔

     

     

    Advertisement