یہ ہوئی نا بات، عمران خان کے چاہنے والوں نے پوری دُنیا کو دیکھا دیا۔

    حال میں ہی وزیراعظم عمران خان کے بہت ہی قریبی دوست جہانگیر ترین اور حکومتی مشینری میں ٹکراؤ سامنے آیا۔ جس کے بعد، حالات پیچیدگی کی طرف بڑھتے گئے۔

     

     

    Advertisement

    موجودہ صورت حال یہ ہے کہ جہانگیر ترین کے حامیوں نے اپنا گروہ بنا لیا، جس سے وہ جہانگیر ترین کی طاقت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

     

     

    Advertisement

    جبکہ دوسری طرف، حکومت اور عمران خان کے حامیوں نے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلا دیا ہے کہ وہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وفاقی وزیر تعلیم نے ٹوئیٹ کی ہے کہ وہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ مکمل طور پر کھڑے ہیں۔

     

     

    Advertisement

    جبکہ ان کے ساتھ مختلف پی ٹی آئی کے عہدیداروں اور حامیوں نے یہ بھی روایت اپنائی تاکہ وہ پاکستان سمیت پوری دُنیا کو بتا سکے کہ عمران خان اکیلا نہیں بلکہ وہ ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

     

     

    Advertisement

    جہانگیر ترین کا اس بارے میں کہنا ہے کہ ان کے خلاف کوئی بھی انکوائیری شوگر کے متعلق نہیں ہے بلکہ ان کے خلاف ایف آئی ار کی گئی ہیں جو کہ بے بنیاد ہے۔

     

     

    Advertisement