ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری، حکومت نے بڑا اعلان کر کے ملازمین کے دل جیت لئے۔۔

    ملازمین کی مسلسل کوششیں آخر رنگ لے ہی آئی، حکومت نے ملازمین کے حال پر رحم کر ہی دیا اور ملازمین کے تنخواہوں میں واضح اضافہ کرکے انہیں خوش کر دیا۔

     

     

    Advertisement

    ذرائع کے مطابق، یہ خبر آئی ہے کہ وزیراعلٰی نے 1 گریڈ سے لے کر 19 گریڈ تک کے ملازمین کے لئے 25 فیصد اسپیشل الاؤنس کی منظوری  دے دی ہے۔

     

     

    Advertisement

    ایک اندازے کے مطابق، حکومت کے اس فیصلے سے تقریبا 7 لاکھ 21 ہزار ملازمین مستفید ہونگے۔

     

     

    Advertisement

    آپ کو بتاتے چلے کہ آج وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے لئے متعلقہ احکام سے ملاقات رکھی ہوئی تھی۔

     

     

    Advertisement

    دوسری طرف آپ کو بتاتے چلے کہ پنجاب کے ملازمین کی یونین ایپکا سمیت دیگر ملازمین کی تنظیمیں بشمول اساتذہ کی یونین نے پنجاب سول سیکٹریٹ کے باہر احتجاج کر رکھا ہیں۔ جس میں انہوں نے سب پہلا مطالبہ تنخواہوں میں اضافے کا رکھا ہیں۔

     

     

    Advertisement

    جبکہ اساتذہ کی طرف سے یہ بھی مطالبہ سامنے آیا ہے کہ جن اساتذہ نے ایم فل کیا ہوا ہے، انہوں 17 گریڈ دیا جائے اور جنہوں نے پی ایچ ڈی کی ہوئی ہیں انہیں 18 گریڈ سے نوازا جائے۔

     

     

    Advertisement