ملازمین کی مسلسل کوششیں آخر رنگ لے ہی آئی، حکومت نے ملازمین کے حال پر رحم کر ہی دیا اور ملازمین کے تنخواہوں میں واضح اضافہ کرکے انہیں خوش کر دیا۔
ذرائع کے مطابق، یہ خبر آئی ہے کہ وزیراعلٰی نے 1 گریڈ سے لے کر 19 گریڈ تک کے ملازمین کے لئے 25 فیصد اسپیشل الاؤنس کی منظوری دے دی ہے۔
ایک اندازے کے مطابق، حکومت کے اس فیصلے سے تقریبا 7 لاکھ 21 ہزار ملازمین مستفید ہونگے۔
آپ کو بتاتے چلے کہ آج وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے لئے متعلقہ احکام سے ملاقات رکھی ہوئی تھی۔
دوسری طرف آپ کو بتاتے چلے کہ پنجاب کے ملازمین کی یونین ایپکا سمیت دیگر ملازمین کی تنظیمیں بشمول اساتذہ کی یونین نے پنجاب سول سیکٹریٹ کے باہر احتجاج کر رکھا ہیں۔ جس میں انہوں نے سب پہلا مطالبہ تنخواہوں میں اضافے کا رکھا ہیں۔
جبکہ اساتذہ کی طرف سے یہ بھی مطالبہ سامنے آیا ہے کہ جن اساتذہ نے ایم فل کیا ہوا ہے، انہوں 17 گریڈ دیا جائے اور جنہوں نے پی ایچ ڈی کی ہوئی ہیں انہیں 18 گریڈ سے نوازا جائے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More