اہم خبریں

راولپنڈی رنگ روڈ کی کہانی کہی اور ہی جا ملی، نئے انکشافات نے نواز لیگ کی نیند حرام کر دی۔

راولپنڈی رنگ روڈ کیس میں نئی پیش رفت کے بعد، حکومتی اعوانوں کے ساتھ ساتھ جاتی عمرہ بھی ہلچل شروع ہو گئی۔

 

 

Advertisement

حال میں ہی وزیراعظم عمران خان کے مشیر خاص برائے اورسیز پاکستان ذلفی بخاری نے ایک نجی ٹی وی پر انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے اس لئے استعفیٰ دیا کہ ان کا نام غلط طریقے سے کمشن کی رپورٹ میں ڈالا گیا جبکہ ان کا اس سارے معاملے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

 

 

Advertisement

انہوں نے اپنی وضاحت میں ایک اہم انکشاف کیا کہ رپورٹ میں ڈاکٹر توقیر شاہ کا نام آیا ہے، جو کہ ان کی والدہ کا کزن ہیں جبکہ ذلفی بخاری کا ان سے کوئی تعلق نہیں ہیں۔

 

 

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ اصل میں ڈاکٹر توقیر شاہ 2017 میں شہباز شریف کا پرنسپل سیکٹری رہا ہے۔ اس طرح تو یہ تعلق شہباز شریف سے بنتا ہیں نا کہ ان سے۔

 

 

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ ڈاکٹر توقیر اپنے کئے کا خود ذمہ دار ہیں اور وہ اپنی صفائی خود دینگے اس لئے ان کا اس معاملے سے کوئی تعلق نہیں ہیں۔

 

 

Advertisement

تاہم انہوں نے مزید کہا کہ وہ دعوت دیتے ہیں حکومت کو وہ ان کا نام ای سی ایل میں بھی ڈال تاکہ وہ باہر نا جسکے اور نا ہی وہ نواز شریف کی طرح ایسا کچھ کرینگے۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago