سماجی رابطہ کی مشہور ویب سائٹ پر مریم حسن #سیفی کی برتھ ڈے نام سے ایک اکاؤنت چلایا جا رہا ہے، جس سے یہ بیان جاری کیا گیا کہ آخر کار اسے اس کا پیار ایک لمبے عرصے بعد مل ہی گیا اور ساتھ میں ایک تصویر بھی دیکھا جا سکتی ہیں، جس میں لڑکی کے چہرہ پر دل بنا کر چھپا دیا گیا ہیں جبکہ ساتھ میں سرفراز کھڑا ہے۔