اہم خبریں

آخر کار سرفراز کو اپنا پیار مل ہی گیا، جانئے ان کی محبوبہ ہے کون، تصاویر جاری۔

سماجی رابطہ کی مشہور ویب سائٹ پر مریم حسن #سیفی کی برتھ ڈے نام سے ایک اکاؤنت چلایا جا رہا ہے، جس سے یہ بیان جاری کیا گیا کہ آخر کار اسے اس کا پیار ایک لمبے عرصے بعد مل ہی گیا اور ساتھ میں ایک تصویر بھی دیکھا جا سکتی ہیں، جس میں لڑکی کے چہرہ پر دل بنا کر چھپا دیا گیا ہیں جبکہ ساتھ میں سرفراز کھڑا ہے۔

 

 

Advertisement

اس کا مزید کہنا ہے کہ سرفراز بہت ہے تحمل پرست شخص ہیں، جنہیں وہ زندگی میں ملی ہیں۔ ان نے مزید بہت ہی رومانوی انداز میں لکھا کہ شکریہ سیفی۔

 

 

Advertisement

اس ٹؤیٹ کا تعلق سرفراز سے ہے یا نہیں؟ یہ اکاؤنٹ کون چلا رہا ہے؟ اس کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago