اہم خبریں

یہ ہوتی ہیں کاروباری سوچ، آپ ویکسین لگوائے اور لوگ ارب پتی بنے، جانئے حیرت انگیز انکشافات۔

موجودہ کرونا کی صورت حال کے پیش نظر، پوری دنیا میں کرونا سے بچاؤ کی ویکسین کے عمل کو تیز کیا جا رہا ہے اور حکومتی سب سے پہلے ترجیح عوام الناس کو ویکسین لگانے کی ہے۔

 

 

Advertisement

اس تناظر میں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو راتوں رات اربوں پتی بن گئے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق، کل 9 لوگ کرونا سے بچاؤ کی ویکسین بیچ کر ارب پتی بن گئے ہیں۔

 

 

Advertisement

ان میں سب سے پہلے موڈرینا سٹیفن بینسل اور اس کے اشتراکت دار بائیو این ٹک کے سی ای او ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ، تین اور ارب پتی میں چائنی ویکسین کمپنی کے مالکان شامل ہیں۔

 

 

Advertisement

رپورٹ کے مطابق، 9 نئے ارب پتیوں کی کل دولت 19.3 بلین ڈالر بنتی ہیں، جو کہ کم آمدنی والے ممالک کو ویکسین کرنے کے لئے کافی ہیں۔

 

 

Advertisement

جبکہ مختلف ادرے اس بارے میں بھی کام کررہے ہیں کہ عارضی طور پر کرونا ویکسین بنانے کے کاپی رائٹس کو ختم کر دیا جائے تاکہ ویکسین سستے میں عوام کو لگائی جائے۔

 

 

Advertisement

 

یہ کہنا غلط نہیں ہو گا کہ ایک طرف لوگوں کی زندگی تو بچائی جارہی لیکن دوسری طرف لوگوں کو ایک منظم طریقے سے غریب بھی کیا جا رہا ہیں۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago