اہم خبریں

زندہ قوم کی نشانی، پاکستان میں اساتذہ کے لئے بڑا فیصلہ۔

موجودہ کرونا کی صورت حال کے پیش نظر پورے ملک میں ویکسین کے عمل کو تیز کیا جا رہا، جس میں ترجیحی بنیاد پر بزرگ افراد اور میڈیکل اسٹاف کو پہلے ویکسین لگائی گئی۔

 

 

Advertisement

اسی تناظر میں، وزیرتعلیم مراد راس نے اعلان کیا ہیں کہ انہوں نے وزیر صحت کے ساتھ جامع بات چیت کی ہیں اور اس کے بعد فیصلہ کیا ہیں کہ پنجاب میں موجود تمام اساتذہ کو سب سے پہلے ویکسین جلدی لگائی جائے گی۔

 

 

Advertisement

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے اساتذہ ہمارا اثاثہ ہے اور ان کا حق بنتا ہے کہ انہیں سب سے پہلے جلدی ویکسین لگائی جائے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago