ڈاکٹرعائشہ چیری کے فائد بتاتی ہیں۔
ڈاکٹر صاحبہ کہتی ہیں کہ چیری اینٹی آکسیڈنٹس ہوتی ہیں تو یعنی یہ کینسر جیسی بیماریوں سے بچاتی ہیں۔
یورِک ایسڈ جس کی وجہ سے ہڈیوں میں درد ہوتا ہے ان مریضوں کو چیریز ضرور استعمال کرنی چاہئے۔
جوڑوں کے درد کو ختم کرنے کے لئے چیری بہت اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
کو لیسٹرول اور بلڈ پریشر کو کم کرنے میں بھی چیری مدد کرتی ہے۔
ڈپریشن، سٹریس جس کی وجہ سے نیند نہ آرہی ہو یا پر سکون نیند نہ آرہی ہو تو بھی چیری کا استعمال کرنا چاہئے۔
اس کے اندر وٹامن سی پایا جاتا ہے جو قوتِ مدافعت کو مضبوط کرتا ہے۔ اور وٹامن سی جلد کو بھی بہت اچھا کر دیتی ہے۔ جلد کے کئی مسائل جیسے ایکنی،ایکنی کی وجہ سے منہ پر بنے ہوئے نشانات وغیرہ ان سب سے چیری چھٹکارا پانے میں مدد دیتی ہے۔
اس کو کسی میٹھے کھانے کھانے کے اوپر ڈال کر بھی کھایا جا سکتا ہے اور جن کا وزن زیادہ نہیں ہے وہ چیری کا جوس بنا کر بھی پی سکتے ہیں، سونے سے کچھ گھنٹے پہلے۔ ایسے کرنے سے پر سکون نیند آئے گی اور آہستہ آہستہ نیند کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More