چاکلیٹ کھانے سے ہمیں خوشی ملتی ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ ایک صحت بخش غذا بھی ہے۔
ڈارک چاکلیٹ کم از کم 70 فیصد ککاؤ صحت کے لئے بہترین ہوتا ہے۔
چاکلیٹ کھانے سے دل کا دورا پڑھنے کے خطرے میں 37 فیصد تک کی کمی آسکتی ہے۔ اسی کے ساتھ فالج کے خطرے میں بھی 29 فیصد کی کمی واقع ہوتی ہے، اور شوگر ہونے کے خطرے میں 31 فیصد کی کمی واقع ہوتی ہے۔
چاکلیٹ میں اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں، اور اینٹی آکسیڈنٹس آنتوں میں طاعون سے بچانے کے لئے انتہائی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
اس کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ اس کو کھانے سے خوشی ملتی ہے۔ اس کو کھانے سے ایک کیمیکل ردِّ عمل ہوتا ہے جس سے اچھا محسوس ہوتا ہے اس لئے تو اس کو اچھے موقعوں پر اپنے پیاروں کو دیا جاتا ہے۔
اگر آپ سب سے زیادہ صحت بخش فراہم کرنے والی چاکلیٹ اور سب سے زیادہ مزیدار چاکلیٹ کو ڈھونڈ رہے ہیں تو گورمے چاکلیٹ شاپ سے چاکلیٹ خریدیں جو آپ ایک پرچون کی دکان سے حاصل کر سکتے ہیں۔
تو اس طرح سے ہم اپنی پسندیدہ چیز کو کھا کر صحت کے بہت سے فائدے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More