قرآن پاک کی سورہ یوسف کو سمجھ کر مصری ڈاکٹر نے ایسی کونسی دوا ایجاد کر لی جس نے دنیا بھر کے سائنسدانوں کو حیرت میں ڈال رکھا ہے، جانئے

    سوٹزرلینڈ کی ایک دوائی بنانے والی کمپنی نے ایک ایسی دوا تیار کی ہے جس کو قرآن کی دوا کا نام دیا گیا ہے۔ اور اس نام کے پیچھے ایک بہت اہم وجہ موجود ہے۔ جو بنیادی طور پر آنکھوں کے موتیے کے لئے بنائی گئی ہے جسے استعمال کرنے سے موتیا بالکل ٹھیک ہوجائے گا، بغیر کسی سرجری کے۔

    اس کو ایک مصری ڈاکٹر عبدالباسط نے تیار کیا ہے۔ یہ دوا انسان کے پسینے سے تیار کی گئی ہے۔

    ڈاکٹر عبدالباسط کہتے ہیں کہ ہوا کچھ یوں کہ میں قرآنِ پاک کی تلاوت کرتے ہوئے صبح سورۃ یوسف پڑھ رہا تھا اور میری توجہ اس سورہ کی آیت نمبر چوراسی اور اس کے بعد کی آیت پرٹھہر گئی جس میں لکھا تھا کہ حضرت یعقوبؑ نے اپنے بیٹے حضرت یوسفؑ کے غم میں رو رو کر اپنی آنکھیں ضایع کر لیں، جس کی وجہ سے ان کی آنکھیں بالکل سفید ہو گئیں، یعنی ان کی آنکھوں کے اندر موتیا اتر آیا اور ان کی نظر بالکل ختم ہوگئی۔لیکن جب حضرت یوسفؑ کا کرتہ مبارک ان کی آنکھوں کو لگایا گیا تو ان کی آنکھیں بالکل ٹھیک ہوگئیں۔ اور نظر بھی واپس آگئی۔

    ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں کہ میں کافی دیر تک سوچتا رہا کہ یہ اللہ کی طرف سے ایک معجزہ تھا اور دوسری طرف اللہ ہر چیز پر غور و فکر کی دعوت بھی دیتا ہے۔

    ڈاکٹر باسط نے کہا میں نے اس پر سوچنا شروع کیا کہ آخر حضرت یوسفؑ کے کرتے میں ایسا کیا موجود تھا جس کی وجہ سے حضرت یعقوبؑ کی نظر واپس آگئی پھر خوب سوچنے کے بعد میں نےانسانی پسینے کی تحقیق شروع کر دی۔ میں نے پھر 35 مریضوں کو اس دوا کا استعمال کروایا اور مسلسل تین ہفتوں کے لئے روزانہ 3مرتبہ استعمال کروائی جس کے بعد مجھے 99 فیصد اچھے نتائج ملے۔ اب یہ دوائی امریکہ اور یورپ کی کمپنیاں بھی رکھنے والی ہیں، اور یہ میرے لیے ایک بہت کامیابی کی بات تھی اور اللہ کا معجزہ بھی تھا۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    imajbet
    imajbet giriş
    casibom güncel giriş
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    sultanbeyli çekici
    casibom
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escort
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyum