اہم خبریں

خشکی اور سکری کا علاج وہ بھی گھر میں موجود چیزوں سے، جانئے راز۔۔

محمد شرافت علی خشکی کو سر سے ختم کرنے کا علاج بناتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ:

پہلا کام یہ کرنا ہے کہ اپناصابن اور شیمپو چھورنا ہے۔ سب سے زیادہ خشکی صابن اور شیمپو کی وجہ سے ہوتی ہے۔اور دودھ کے ساتھ نہانہ ہے، دنیا میں سب سے اچھا علاج دودھ ہے۔

مزہر ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں کہ دوسرا کام بالوں کو گھنا کرنے کے لئے اپنا خود گھر میں شیمپو بناؤ جس کے لئے 4 چیزیں لینی ہیں: دو دانے آملہ کے، دو دانے سیکاکائی کے، 2 دانے ریٹھے کے، 2 دانے ہریڈ کے لو۔ 2 سے 3 لیٹر پانی لو اور مٹی کے پانی میں ان تمام چیزوں کو پانی میں ملا کر بھگو دو اور صبح اٹھ کر اس کو گرم کر لو اور اس ہی سے سر دھونا ہے۔

Advertisement

تیسرا یہ کہ سجدہ لمبا کرو۔ ایک سجدہ اپنے اندر ان گنت فوئد چھپائے ہوئے ہے۔ اتنا لمبا سجدہ کرو جتنا لمبا سجدہ ہمارے نبی ﷺ کرتے تھے۔ حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ اکثر آپ ﷺ اتنا لما سجدہ کرتے کہ میں ڈر جاتی کہ کہیں آپ ﷺ اس دنیا سے رخصت تو نہیں ہو گئے۔ آپ ﷺ کے ہر عمل میں ہمارے لئے ایک راز پوشیدہ ہوتا ہے جس کو سمجھ کر ہم روحانی اور جسمانی صحت سے مالا مال ہو سکتے ہیں۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago