آج سے تقریباً ساڑھے چھ کروڑ سال پہلے ایک ایسٹروئڈ زمین کی سطح سے ٹکرایا، جس سے زمین کا درجہ حرارت کم ہونے لگا۔ زمین پر رہنے والا 25 کلو گرام سے کم وزن کا ہر جانور ختم ہو گیا اور اس طرح سے ڈائنو سار کی طرح کے تمام بڑے بڑے جانور مکمل طور پر زمین سے ختم ہو گئے۔
پھر کچھ عرصہ بعد زمین کے اندر بہت زیادہ بدلاؤ آنے لگے۔ اور زمین کی پلیٹس کے اندر ہل چل ہوئی جو خشکی کے 2 براعظموں کو ایک دوسرے کے پاس لے گئی، ان دونوں کے آپس میں ٹکرانے کی وجہ سے کوہِ ہمالیہ جیسے پہاڑ بننا شروع ہو گئے۔ دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ بھی اسی طرح بنی۔
یہ پہاڑ اتنے اونچے تھے کہ پوری دنیا کا موسم اچانک تبدیل ہونے لگا۔ زمین کا درجہ حرارت آہستہ آہستہ کم ہونے لگا جو کہ پہلے بہت زیادہ بڑھ چکا تھا۔
ان پہاڑوں سے گرتی ہوئی برف ندی نالوں میں بدلنے لگی، جس سے انسانوں کی آدھے سے زیادہ آبادی پینے کا صاف پانی حاصل کرتی ہے۔ اور پھر آہستہ آہستہ زمین پر سبزا بڑھنے لگا اور انسانوں کے رہنے لائق موسم تیار ہوگیا۔
اس طرح سے زمین انسانوں کی آمد سے پہلے تیار ہوئی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More