اہم خبریں

اگر آپ روزانہ بادام کھائیں تو آپ کے جسم میں کیا تبدیلی رونما ہوگی، سائنٹفک رپورٹ نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا۔


ڈاکٹر مدثر علی بادام کھانے کے فائدے بتاتے ہیں:

بادام میں بہت زیادہ ہیلدی فیٹس پائے جاتے ہیں۔اس کو یادادشت کو مظبوط کرنے کے لئے بھی کھایا جا سکتا ہے۔

2
بادام کی اوپری تہہ کے اندر فائبر بہت زیادہ پایا جاتا ہے۔ جن لوگوں کو بادام کھانے سے الرجی ہو جاتی ہے وہ دراصل اس کی اوپر والی سکن کی وجہ سے ہوتی ہے۔ اگر الرجی ہے تو سکن اتار کر استعمال کرنا چاہئے۔ دوسرا اگر الرجی نہیں ہو رہی اور ایکنی کے مسائل درپیش آرہے ہیں تو پانی کا استعمال زیادہ کرنا چاہئے۔

Advertisement

ڈکٹر صاحب کہتے ہیں کہ بغیر ذائقہ والے بادام استعمال کرنے چاہییں۔ کیونکہ ان سے زیادہ فائدہ حاصل ہوتا ہے۔

وزن گھٹانے کے لئے دن میں 2 سے 3 مرتبہ بادام ضرور استعمال کرنے چاہیئں۔

ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں کہ 5 سے 10 بادام ایک دن میں عورتوں کو استعمال کرنے چاہیئں، اور 10 سے 15 بادام ایک دن میں مردوں کو استعمال کرنے چاہیئں، اس سے زیادہ نہیں۔ کیونکہ ہر چیز کی زیادتی بری ہوتی ہے۔

Advertisement

ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں کہ باداموں کا استعمال کھانے کے ساتھ کرنا چاہئے۔ اس سے قبض اور معدے کے مسائل سے چھٹکارا ملے گا اور کھانا بھی بہت جلدی ہضم ہوگا۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago