اہم خبریں

ایسے جانور، جن کی طاقت کا اندازہ آپ کی سوچ سے بھی بالاتر ہے، آخر جانور ہیں کونسے، رپورٹ میں جانئے۔

حیرت میں مبتلا کر دینے والے جانور:

ڈریگن فلائنگ لیزرڈ: اکثر چھپکلیوں میں زمین پر چلنے اور دیوار پر چپک کر چلنے کی قابلیت ہوتی ہے، لیکن فلائنگ چھپکلی بھارت کے جنوبی علاقے میں پائی جاتی ہے۔ یہ چھپکلیاں 10 سے 20 میٹر تک چھلانگ لگا سکتی ہیں۔ ان کو جب بھی ایک درخت سے دوسرے درخت پر جانا ہو تو یہ چلانگ لگا کر جاتی ہیں۔ یہ چھپکلیاں اپنا رنگ بدلنے میں بھی ماہر ہوتی ہیں۔ یہ چھپکلیاں چھوٹے کیڑے مکوڑے کھا کر ہی گزارا کرتی ہیں۔اسی طرح کی ہورنڈ لیزرڈ کو اللہ نے ایسی طاقت دی ہے جس میں کسی بھی شکاری جانور کا اس کے پاس آنا ناممکن ہوجا تا ہے۔

جب کوئی شکاری پرندہ یا جانور اس پر چڑھائی کرنے کے لئے آتا ہے تو یہ چھپکلی اپنی آنکھ سے خون کا سپرے کرتی ہے۔ یہ خون شکاری کو نہ صرف خوفزدہ کرتاہے لیکن اگر یہ خون شکاری کے جسم پر لگ جائے تو اس جسم پر تیکھی جلن شروع ہوجاتی ہے۔ یہ جتنا خون ایک سپرےمیں پھینکتا ہےاس کے جسم میں موجود خون کا 30 فیصد ہوتا ہے جو کچھ ہی وقت میں بحال ہو جاتا ہے۔

Advertisement

فلیش لائٹ فش: اس مچھلی کی آنکھوں میں خاص اور نیلے رنگ کی روشنی اس کو دوسری مچھلیوں سے ممتاز بناتی ہے، دور سے دیکھنے سے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے ان کی آنکھوں میں لائٹ لگائی گئی ہو۔

ڈائیونگ سپائڈر: سنٹرل یورپ اور شمالی ایشیا کے کچھ علاقوں میں پائی جانے والی یہ ایسی مکڑی ہے جو اپنی ساری زندگی پانی میں گزارتی ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 weeks ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 weeks ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 weeks ago