مفتی محمد قاسم عطاری بتاتے ہیں کہ اگر واش روم میں واش بیسن اور فلش وغیرہ واش روم میں ایک ساتھ ہوں تو وہاں پر وضو کرتے وقت بسمہ اللہ یا کوئی آیت وغیرہ نہیں پڑھی چاہئے کیونکہ ناپاکی کی جگہ ایک ساتھ ہی ہے۔
ایسی جگہ پر بسمہ اللہ، دعائیں، ازکار وغیرہ نہیں پڑھنی چاہئیں۔ مفتی صاحب کہتے ہیں کہ واش روم میں داخل ہونے سے پہلے بسمہ اللہ پڑھیں پھر اندر جائیں اور وضو پڑھیں اور باہر نکل کر دعا پڑھیں۔
مفتی صاحب کہتے ہیں کہ اگر یہ صورت ہے کہ واش روم کے اندر فلش اور واش بیسن کے درمیان میں ایک دیوار ہو خواہ وہ سیمنٹ کی دیوار ہو یا لکڑی کی دیوار ہو بس اس طرح سے دونوں چیزیں حقیقت میں الیحدہ نظر آئیں تو وہاں پر دونوں حصے جدا ہو جاتے ہیں۔ یہاں پر بسمہ اللہ یا دعائیں وغیرہ پڑھی جاسکتی ہیں۔
مفتی صاحب کہتے ہی کہ کئی لوگ واش روم میں جا کر وضائف نہیں پڑھتے کہ وہاں پڑھنا جائز نہیں اور اس طرح سے ثواب سے بھی محروم ہو جاتے ہیں تو اس لئے واش روم میں کوشش کرنی چاہئے کہ واش بیسن اور فلش کے درمیان ایک دیوار ہو تاکہ وضو کرتے ہوئے وضائف پڑھ کر ثواب حاصل کیا جاسکے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More