اہم خبریں

شہتوت کے ایسے بے شمار فائدے جو انسانی صحت کے لئے بے مثال ہیں، آپ بھی جانئے

شہتوت اپنی افادیت کی وجہ سے اور مفید فائدوں کی وجہ سے بہت زیادہ کھائے جاتے ہیں۔ ان کے اندر وٹامن سی، پوٹاشیم، میگنیشیم اور فائبر بھرا ہوتا ہے۔

شہتوت نظر کو تیز کرتا ہے۔ کیونکہ ان کے اندر وٹامن سی کی وافر مقدار شامل ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ ان کے اندر آنکھوں کے نقصان پہنچانے والے فری ریڈیکلز سے تحفظ فراہم کرنے کی بھی قابلیت موجود ہوتی ہے۔

یہ پوٹاشیم کا بہت اچھا ذریعہ ہونے کی وجہ سےہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ ان سے ہائیپر ٹینشن جیسے مرض سے محفوظ رہنے میں بھی مدد ملتی ہے۔

Advertisement

یہ انسانی جسم میں آکسیجن لیول کو بھی بیلنس میں رکھتا ہے۔

دل کی بیماریاں، شوگر کے مریضوں کے لئے شہتوت بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ دل اور شوگر کے مریضوں کو چاہئے کہ روزانہ آدھا کپ کے قریب شہتوت کھانے کو اپنی عادت بنا لیں۔

اس کے اندر وٹامن سی اور اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں جو سکن کے لئے بہت فائدہ مند ہوتے ہیں اور سکن کو صحت مند رکھنے میں بھی مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

Advertisement

شہتوت کھانے کی عادت ایکنی اور پمپل سے نجات دلواتی ہے۔

کولیسٹرول کے مریضوں کے لئے بھی شہتوت بہت فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago